نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
برخلاف امریکا کے دورے پر پہنچی جاپان کے وزیر اعظم کی اہلیہ کا ساتھ نہیں دیا اور صرف ائیرپورٹ پر ہی ان کے استقبال پر اکتفا کیا ۔ الوقت - ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا نے تمام سفارتی قوانین کے برخلاف امریکا کے دورے پر پہنچی جاپان کے وزیر اعظم کی اہلیہ کا ساتھ نہیں دیا اور صرف ائیرپورٹ پر ہی ان کے استقبال پر ا ...
بردار کیا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا خاص طور پر افریقی بر اعظم میں وہابیت اور تشدد کی تبلیغ کے لئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہے۔ الوقت - امریکا جریدے گلوبل لسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب پوری دنیا خاص طور پر افریقی بر اعظم میں وہابیت اور تشدد کی تبلیغ کے لئے اربوں ڈالر خرچ کر رہا ہ ...
بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ جلد ہی اس فورس کو خودکش ڈرونز سے لیس کر دیا جائے گا۔ الوقت - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ جلد ہی اس فورس کو خودکش ڈرونز سے لیس کر دیا جائے گا۔
محمد پاكپور نے ہفتے کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج آئی آر جی سی کی بری فوج ک ...
بر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق کی سرزمین پر امریکی فوجیوں کی موجودگی سے بدگمانی پیدا ہوتی ہے خاص طور پر ان کی سرگرمیوں سے پتا چلتا ہے کہ وہ عام شہریوں کی سیکورٹی کے لئے ایک شدید خطرہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ داعش کے خلاف فوجی آپریشن بدستور جاری رہے اور ختم نہ ہو۔
الطلیباوی نے گزشتہ ...
برابر بھی دریغ نہیں کریں گے۔
عراق کے وزیر اعظم کا یہ بیان ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ کچھ روز پہلے عراقی وزیر اعظم نے شام کی سرزمین میں بوکمال سرحدی شہر پر داعش کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کو حملے کا حکم دیا تھا۔
امریکی وزارت دفاع نے بھی دعوی کیا تھا کہ شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری ک ...
بر 2016 کو وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی اور فوج نے اس آپریشن کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ حالیہ کچھ برسوں کے دوران عراقیوں کے لئے سب سے اہم مسئلہ داعش سے نجات پانا تھا لیکن اس گروہ کے عراق میں آخری سانس لینے سے یہ مسئلہ پیدا ہو گیا ہے کہ عراق کا مستقبل کیسا ہوگا اور ملک کا مستقب ...
براہ نے جو گفتگو کی... الوقت - سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ اور ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ مقرر کئے جانے کے بعد اس موضوع پر متعدد تبصرے سامنے آئے جس میں کہا گیا کہ ایران کے خلاف پاکستان کو کرنے میں سعودی عرب خارجہ پالیسی اور سفارتکاری کی بڑی کامیابی ہے۔ یہ ...
بر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔ الوقت - روس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دور ...
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ الوقت - برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پارلیمنٹ کے نزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔
حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوا ہے جبکہ 40 افراد ...
برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں۔ الوقت - گارڈین اخبار نے لکھا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ تجارت میں توسیع کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے سعودی عرب کو اسلحے فروخت نہ کرنے کے مطالبے کو نظر انداز کر دیا ہے۔
گارڈین اخبار نے ...